

Loading content...
تمام سفر میں اس پاک معظمہ علیہ الصلوات والسلام نے اپنے کمسن لعل کو سینے سے جدا نہیں کیا، رو رو کر عرض کرتیں میرا سرتاج مجھے بیٹے کا سر تو مل گیا ہے مگر آپ کی تو کسی نے کوئی خبر نہیں دی ،میرا سرتاج مجھے تو یہ بھی سمجھ نہیں آتی کہ میں بیوہ کہلوائوں یا نہ کہلواؤں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار