

Loading content...
شہدائے کربلا کے وارثوں کو شہداء کے سر اقدس ملے اس پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے بسم اللہ پڑھ کر ردا کے دامن میں اپنے کم سن لعل عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کا سر وصول فرمایا اور کافی دیر تک پاک بی بی صلواة اللہ علیہا روتی رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار