

Loading content...
جتنے دن زندان میں گزرے پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا یہی بین کرتی رہیں جس دن رہائی ہونی تھی اُس رات بھی یہ پاک بی بی صلواة اللہ علیہا دونوں مزاروں پر گریہ فرماتی رہیں ، صبح اطلاع ملی کہ انہیں قید سے رہائی مل گئی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار