

Loading content...
معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اُن مزاروں کے ساتھ بیٹھ کر ہر روز آہستہ آہستہ بین فرماتے کہ اے میرا سرتاج علیہ الصلوات والسلام میں اپنے لعل عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کا سر تو کربلا سے شام تک دیکھتی آئی ہوں مگر مجھے آپ کی زیارت نہیں ہوئی، مقتل میں بھی میں نے بہت تلاش کیا، خدا جانے آپ پر کیا بیتی ،میں تو آپ کی لاشِ اطہر سے وداع بھی نہیں کر سکی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار