

Loading content...
طلوعِ فجر کے آثار نمودار ہوئے تو شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی نگاہ سامنے موجود ایک مسجد پر پڑی یہ مسجدِ حنانہ تھی، یہ وہ مسجد ہے جس میں معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا کی پاک بہو بیٹیوں صلواة اللہ علیہیننے بارہ محرم کی رات اور بارہ محرم کے دن کا کچھ حصہ گزارا تھا اورامت ملعون اس دوران بازار سجاتی رہی تھی، مخدراتِ عصمت صلوات اللہ علیھا کو اسی مسجد میں بارہ محرم کی رات کو پہلی مرتبہ امت ملعون نے شہداء کے سر اطہر دیئے تھے پاک مستورات انہیں اپنی اپنی آغوش میں لے کر گریہ فرماتی رہی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار