

Loading content...
ایسے ہی دن گزرتے رہے ، ایک دن غیور کے جگر میں غیرت کا ایسا درد پیدا ہوا کہ آدھی رات کے وقت انہوں نے کمزوری اور نقاہت کے باوجود اسماء بن خارجہ فرازی کے گھر سے نکل کر پیدل سفر شروع کیا، کمزوری اور نحیفی کی وجہ سے قدم لڑکھڑارہے تھے، پہلی رات بمشکل کوفے کے باہر تک پہنچ سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار