

Loading content...
شہزادہ حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام نے کوفے کے محلہ بنی فراز میں اسماء بن خارجہ کے گھر میں کافی دن قیام فرمایا، آہستہ آہستہ اُن کی صحت توبحال ہوتی گئی مگر کیفیت یہ تھی کہ شب و روزروتے ہوئے گزرتے تھے ، روکر فرماتے خدا جانے شام کے سفر میں معظمہ کائنات شریکة الحسینؐ عونؐ ومحمدؐ علیہما الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی کیسے گزر رہی ہوگی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار