

Loading content...
تمہارا مقصد تھا مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام کو شہید کرنا، ہم نے اس معاملے میں تمہاری بھر پور امداد کی تھی، اب تم اپنا وہ مقصد توحاصل کر چکے ہو ،اب ایک معاملہ ہماری قبائلی روایت کا ہے کہ ہم نے اپنے ہمشیر زادے کو امان دی ہے اس لئے اب تم بھی ان کی جان بخش دو اور اگر تم نے ان کی جان بخشی نہ کی تو پھر اس کا فیصلہ تلوار کرے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار