

Loading content...
ایسے ہی ہمارے قبیلے کے ایک سردار کی دختر کا عقد بھی بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام میں ہوا تھا اور اب ان کی اولاد میں سے ایک شہزادہ ہم انتہائی زخمی حالت میں کربلا سے اٹھاکر لے آئے ہیں جن کے جانبر ہونے کی بھی کوئی صورت نظر نہیں آرہی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار