

Loading content...
جس وقت عبیداللہ ابن زیاد ملعون کے دربار میں شہدا کی فہرست پیش ہونے لگی تو اُس وقت اسماء بن خارجہ فرازی اور اس کے ساتھ بنی فراز کے چنداور سردار بھی اپنی اپنی کرسیوں سے اٹھ کر کھڑے ہو گئے اور انہوں نے ابن زیاد ملعون سے مخاطب ہوکر کہا کہ عرب کا دستور ہے جس وقت اُن کے قبیلے کی کسی مستور کا کسی غیر قبیلے میں عقد ہوتا جاتا ہے توسارا قبیلہ اس کی اولاد کو اپنا ہمشیر زادہ (بھانجا) سمجھتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار