

Loading content...
اس لقب کی وجہ یہ ہے کہ مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی اولاد کا سلسلہ انہی سے جاری ہوا ہے، ان کے سب سے بڑے فرزند جناب عبداللہ بن حسن علیہ الصلوات والسلام کربلا کے شہید ہیں، پھر واقعہئِ کربلا کے بعدان کے جو فرزند دنیا میں تشریف لائے تو ان کا نام بھی بڑے بھائی کے نام پر یعنی جناب عبداللہ بن حسن علیہ الصلوات والسلام رکھا گیا… ان کے بارے میں مؤرخین کی رائے ہے کہ جناب حسن مثنیٰ آل محمد علیہم الصلوات والسلام میں سے جلیل القدر اور صاحب وجاہت تھے اور شکل وشباہت میں یہ اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی مکمل شبیہہ تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار