

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ابی حسان پہلے جس وقت مولاامیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے زمانے میں میری پاک پھوپھیاں صلواة اللہ علیہن کوفے میں تشریف لائی تھیں تو پردوں کے بہت اعلیٰ انتظام ہوئے تھے ان کوفیوں نے خود قناتیں لگائی تھیں گھروں کی چھتوں پر مرد تو ایک طرف کوئی عورت بھی سوار نہیں ہوئی تھی ،رات کے وقت محمل شہر میں داخل ہوئے تھے کیا اب وہ تمام رسومات بھلا دی گئی ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار