

Loading content...
وہ عرض کرتا ہے کہ آقا زادے جس وقت آپ کے پاک پردہ دار بازار میں تشریف لائے تو وہاں تماشائیوں کا اژدھام تھاتماشائیوں کے رش کی وجہ سے محملوں کا چلنا محال تھاصبح کے وقت ان کے پاک محمل کوفہ میں داخل ہوئے اور سارا دن انہیں مختلف بازاروں میں سے گزارکر شام کو دربارِ ملعون میں پہنچایا گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار