

Loading content...
لیکن شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے اس کی بات کو نظرانداز کرتے ہوئے دریافت فرمایا کہ جس وقت پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن بازار میں تشریف لائے تو اس وقت ان کے ساتھ وہاںکیا سلوک ہوا ؟ مجھے ذرا تفصیل سے بتائو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار