

Loading content...
وہ عرض کرتا ہے کہ اے غیرت نگر کے شہزادے جس وقت پاک شہزادیوں کے محمل بازار میںداخل ہوئے تو ہر طرف یہ اعلان کیا گیا کہ کوفے کی شہزادیوں کو دیکھنے کے لئے تمام اہل کوفہ بازار میں آ جائیںاے پاک شہزادہ بہتر ہے کہ اس حالت میں آپ یہ حالات مجھ سے نہ سنیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار