

Loading content...
اس وقت ظالمین کے حوصلے بلند ہو گئے کئی معصوم شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کے نام پکارتے ہوئے خیام سے باہر آئے جو واپس نہ جا سکے، یہ سن کرشہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام دوبارہ غش کر گئے جس وقت دوبارہ آنکھ کھلی تو فرماتے ہیں کہ معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا کی بیٹیاں صلواة اللہ علیہن کافی عرصے تک کوفے کی شہزادیاں رہی ہیں جس وقت کوفی اور شامی ملعون انہیںکوفے کے بازاروں میں پھراتے رہے تو کیا کوفیوں نے اپنی پاک شہزادیوں کی حمایت نہیں کی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار