Loading content...
وہ رو کر کہتا ہے کہ شامِ غریباں سے پہلے ہی وہ زین چھوڑ چکے تھے ،شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ وہ کس طرح زین سے اترے تھے مجھے ذرا تفصیل سے بتاؤ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار