

Loading content...
دو مرتبہ ہائے پردہ کہہ کر شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام دوبارہ غش کر گئے کافی دیر بعد آنکھ کھلی اور روکر پوچھتے ہیں اے ابی حسان مجھے یقین نہیں آتا کہ چچا عباس علیہ الصلوات والسلام کے ہوتے ہوئے نوبت دربارتک آ گئی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار