

Loading content...
بے شک کہ پردے کی حد کو میری نظر عبور نہیں کر سکتی تھی پھر بھی مجھے محسوس ایسے ہوتا تھا کہ عونؐ ومحمدؐ علیہما الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کے بال پریشان تھے بیٹیوں کے درمیان میں تشریف فرماتھیں جیسے گرہن شدہ چاند ستاروں میں مایوس دکھائی دیتا ہے لب ہائے اطہر سے دھیمی آواز میں ہائے او میرا پیاسا ویر حسینؐ کے بین کر رہی تھیں اور فرما رہی تھیں کہ بھلے جو دربار آگئی ہوں مگر آپ کا زین چھوڑنا لمحہ بھر کو نہیں بھولا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار