

Loading content...
میں نے دیکھا ہے کہ ہر طرف سنہری کرسیاں لگی ہوئیںتھیں بدمعاش لوگ کرسیوں پر بیٹھے تھے وہاںآپ کی پھوپھی پاک صلواة اللہ علیہن نے زمین کو زینت بخشی ہوئی تھی اس دربار میں ان کا کوئی ہمدرد نظر نہیں آ رہا تھا جس وقت ملعون کسی بی بی کا نام پکارتا تھا تو وہ پاک شہزادی رو دیتی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار