

Loading content...
اسماء ابن خارجہ کہتا ہے کہ سارے حالات سنائوں یا صرف یہ بتائوں کہ اس وقت کہاں ہیں ،شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ باقی حالات بعد میںسنانا پہلے یہ بتائو کہ وہ اس وقت کہاں ہیں؟ یہ ملعون کہتا ہے کہ شہزادے میں ابھی ابن زیاد ملعون کے دربارسے آرہا ہوں ، آپ کے تمام پردہ دارصلواة اللہ علیہن عبیداللہ ابن زیاد ملعون کے دربار میں موجود تھے اور میں وہاں سے ر وتا ہوا واپس آ گیا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار