

Loading content...
اس ملعون نے سرجھکا کررونا شروع کیا اور سوچنے لگا کہ کیا بتائوں ،شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام کمزور ہیں کہیں رحلت نہ کر جائیں ،شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے آہستہ آہستہ تکیے سے سر اٹھایا اور فرمایا کہ یا شیخ! تجھے پروردگار عالم کی قسم مجھے یہ بتا کہ میرے امام زمانہ چچا علیہ الصلوات والسلام کہاں ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار