

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے آنکھ کھولی تو ماحول میں کافی تبدیلی نظر آئی ،کربلا نہیں یہ کوفہ تھا، اسماء بن خارجہ ان کے قریب ہوا ، شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے دھیمی آواز سے پوچھا یا شیخ! مجھے یہ بتاؤ کہ یہ کون سی جگہ ہے؟ وہ کہتا ہے کہ یہ کوفہ ہے فرماتے ہیں یہ بتائو کہ میرے امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام میرے عمو گرامی کہاں ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار