

Loading content...
ابی حسان اسماء بن خارجہ فرازی ملعون انہیں اپنی ناقہ پر سوار کر کے کوفہ لے آیا جہاں تین دن تک اس شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے آنکھ نہیں کھولی چوتھے دن شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے آنکھ کھولی تو سامنے یہ ملعون موجود تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار