

Loading content...
٭ دعولی ابن اختی تم مجھے میرا یہ ہمشیر زادہ بخش دو میں انہیں کوفے لے جائوں گا اور ان کی جان بخشی کیلئے ابن زیاد ملعون سے اپیل کروں گا اگر اس نے میری بات قبول کر لی تو ٹھیک ہے ورنہ انہیں اس ملعون ازل کے حوالے کردوں گا اور میں ابن زیاد ملعون کے دربار میں انہیں خود پیش کروں گا اور ساتھ ہی اپنی سفارش بھی کروں گا، عمر ابن سعد ملعون نے اس کی بات کو قبول کر لیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار