

Loading content...
جنابِ حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام میں ابھی رمق جاں باقی تھی ایک ملعون جسارت کرنے کیلئے قریب آیااس نے جسارت کا ارادہ کیا جیسے ہی چہرے پر نگاہ پڑی تو ابی حسان اسماء بن خارجہ فرازی جو کہ پہلے سے شہزادے پاک کے قریب کھڑا تھااس سے کہا کہ ابی حسان ذرا دیکھو تویہ شہزادہ تمہارا ہمشیر زادہ تو نہیں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار