

Loading content...
جس وقت گیارہ محرم کا دن ہوا تو امت ملعونہ نے مشورہ کیا کہ اپنی فتح کے ثبوت کیلئے تمام شہداء کے سر ہائے اطہر ان کے اجسام طاہرہ سے وصول کر لئے جائیں تاکہ عبیداللہ ابن زیاد ملعون کو یہ سر اقدس فتح کے تحفے کے طور پر مختلف قبائل کی طرف سے پیش کئے جائیں تا کہ ان قبائل کو خلعتیں اور انعامات ملیں سکیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار