

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنے زخمی بیٹے کو خیام میں لائے تاریخ یہ نہیں بتاتی کہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی بڑی ہمشیر صلوات اللہ علیھانے اپنی بیوگی کی رسمیں کیسے ادا کیں اور کیا بین کئے ،اُن کی شہادت کا کس انداز میں سوگ منایا اورچار سالہ فرزند جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کو انہوں نے کس طرح سینے سے لگایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار