Loading content...
ملعون ازل کے لشکر نے چاروں طرف سے مل کر حملہ کر دیا ، پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام نے بہت خوبصورت انداز میں جنگ کی مگر بالآخردلہنِ شجاعت کے ہاتھ سے اٹھارہ سہرے پہن کر زین چھوڑ دی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار