

Loading content...
اس کے بعد ملعون شام نے حکم دیا کہ سارا لشکر مل کر حملہ کرے ۔ یہ حکم سن کر لشکر فرعون نے نعرۂ تکبیر بلند کیا ادھر اسد کردگار علیہ الصلوات والسلام کے اسدنے زین پرانگڑائی لی مؤرخین لکھتے ہیں کہ بپھرے ہوئے شیر کی طرح گلشنِ شجاعت کے سروِ رواں نے حملہ کیا۔یہاں جنگ نہیں صرف واقعات عرض کرنا چاہتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار