

Loading content...
اے اہل جفا، اے اہل ستم! میری بات غور سے سنو تم سب یہ جانتے ہو کہ ہم عترتِ رسول ہیں تمہارے اِصرار پر ہم گھر بار چھوڑ کر تمہاری ہدایت کے لئے یہاں آ گئے مگر تمہاری اس مہمان نوازی نے ہمیں بہت دکھ پہنچائے ہیںہم یہاں لڑنے نہیں آئے اب بھی تم ہمیں راستہ دے دو تو ہم یہاں سے چلے جائیں گے کریم ِکربلا علیہ الصلوات والسلام کریم ذات ہیں وہ اب بھی تمہیں معاف فرما دیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار