

Loading content...
ایک وقت وہ بھی آیا کہ جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام اپنے مالک کے حضور آکھڑے ہوئے اور عرض کرتے ہیں چچا جان اب مجھے بھی اجازت عطا فرمائیں ،اجازت جیسے ملی سو ملی ، شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام وداع کر کے میدان میں آکھڑے ہوئے انہوںنے فوج ظالمین پر ایک طائرانہ نگاہ فرمائی، اس کے بعد اپنے رہوار کو جولان دے کر فوج کے اس سمندر سے ہمکنار کیا اور ان سے مخاطب ہو کر اتمام حجت کے انداز میں چند اشعار موزوں فرمائے جن کا مفہوم یہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار