

Loading content...
یہ امر بھی قابل غور ہے کہ ایک طرف مولاامام حسین علیہ الصلوات والسلام کی پاک دستار کے وارث جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام باقی بچ گئے اور دوسری طرف مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے وارثِ دستار جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام باقی بچ گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار