

Loading content...
اس مقام پر کوئی سوال کر سکتا ہے کہ جناب عبداللہ بن حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام نے اپنے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کی طرف سے قربانی نہیں دی بلکہ امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام جو کہ جدا علیٰ تھے ان کی طرف سے کیوں قربانی دی؟… اس کا جواب یہ ہے کہ جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام جناب مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث تھے اس حساب سے مولا امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کی پاک دستار جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام بن مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے سر اطہر پر تھی اس لئے ان کی طرف سے قربانی بھی انہوں نے ہی پیش کی ۔اس کے بعد شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے مولا کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام خود قربان ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار