

Loading content...
ایسے ہی شہادتوں کے آخری دور میں شہزادہ علیؐ اصغرعلیہ الصلوات والسلام اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی طرف سے قربان ہوئے ان کے بعد شہزادہ عبداللہ بن حسین علیہ الصلوات والسلام جو کہ شہزادہ علی اصغرعلیہ الصلوات والسلام کے بڑے بھائی تھے انہوں نے امام مسموم علیہ الصلوات والسلام کی طرف سے جان کا نذرانہ پیش کیا اور ان کے بعد مولا امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی طرف سے جناب عبداللہ بن حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام قربان ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار