

Loading content...
قربانیوں کی ترتیب بھی مراتب کے لحاظ سے مرتب کی گئی تھی یعنی قربانیوں کے کئی دور چلائے گئے تھے مثلاً قربانی پیش کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھا گیا کہ پہلے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے اصحاب کو روانہ کیا گیا پھر امام مسموم علیہ الصلوات والسلام کے اصحاب کو قربان ہونے کا موقعہ دیا گیا اس کے بعد شہنشاہ امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے اصحاب کو رخصت کیا گیا پھر ان کے بعد شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کو اِذن جہاد عطا فرمایا گیا جن کی تعداد 19تھی جن کے اسماء یہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار