

Loading content...
میں اکثر یہ گذارش کرتا رہتا ہوں کہ یہ واقعہئِ کربلا کوئی حادثاتی سانحہ نہ تھا کہ ایسے ہی اچانک واقع ہوگیا یہ واقعہ اتنا اہم تھا کہ جس کی ایک لاکھ چوبیس ہزارانبیاء علیھم السلام نے پیشین گوئی کی تھی اورجس وقعے کی تفصیل تمام انبیاء ومرسلین نے اپنی اپنی امتوں کے سامنے بیان کی ہو ، یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اتنا عظیم واقعہ بغیر کسی ترتیب وتنظیم کے یا بغیر کسی ڈسپلن (discipline)کے واقع ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار