

Loading content...
سنہ 56ہجری بمطابق 676عیسوی میں ملکۂِ کشورِ عصمت ، مریم صحنِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بتولِ عصمتِ سرائے آل محمد علیہم الصلوات والسلام زوجۂ سرکار حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کی آغوش کو جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام نے زینت بخشی جو کربلا کے شہید بھی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار