

Loading content...
یہاں یہ وضاحت بھی کرتا چلوں کہ بعض صاحبان سیرت نے یہ لکھا ہے کہ جس وقت جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام نے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام سے خواستگاری کی تو انہوں نے فرمایا تھا کہ آپ میری دو شہزادیوں بی بی سیدہ ام عبداللہ (ف ا ط م ہ) صلواة اللہ علیہا اور معصومہ سین (س ک ی ن ہ) صلواة اللہ علیہا میں سے جس شہزادی کو مناسب سمجھیں قبول کر لیں اُس وقت جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام شرم سے خاموش رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار