

Loading content...
جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا آقاؐ ہم خود یہ عرض کرنا چاہتے تھے مگر آپ نے پہلے یہ فرمادیا اور آپ کی ذات پاک نے بہت مناسب وقت پر بہت مناسب فیصلہ فرمایا ہے ہماری پاک بہنوں کو اس خوشی کے موقعہ پر کچھ تو مسکرانے کا موقعہ ملے گا چار سال سے توہم نے انہیں مسکراتے ہوئے بھی نہیں دیکھا یہ فیصلہ ہو گیا اور اس موقعے پرکئی اور بھی اہم فیصلے کئے گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار