

Loading content...
اگلے دن بعد از نمازِ صبح شہنشاہِ معظم مولا کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے پاک بھائیوں کو طلب فرمایا اور اُن سے اِس انداز میںگفتگو کا آغاز فرمایا کہ ہم دیکھ رہے ہیں ہمارے فرزندان اب سرحد عنفوانِ شباب پر پہنچ گئے ہیں اور یہ ان کے سروں پر سہرے سجانے کا اول وقت ہے اور ان کی پاک ماؤں کی خواہش بھی یہی ہوگی کہ ان کی خوشیاں دیکھیں لہٰذا ہم چاہتے ہیں کہ ان کی خوشیوں کا اہتمام کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار