

Loading content...
انہوں نے فرمایا کہ یہ تو سہرے پہننے کا اول وقت ہے کیا آپ کی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا نے کبھی شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ اس حوالے میں بات نہیں چلائی؟ انہوں نے عرض کی چچا جان وہ ہمارے مالک ہیںاور ہم ان کے غلام ہیں اور غلاموں کے جملہ امور پر نگاہ فرمانا مالک کا کام ہوتا ہے جب مناسب سمجھیں گے تو خود فرمائیں گے ۔انہوں نے فرمایا کہ ہم یہاں سے جاکر اپنے مالک و وارث کے ساتھ سلسلہ جنبانی کریں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار