

Loading content...
سنہ 54ہجری بہ مطابق 674عیسوی کا واقعہ ہے کہ ایک دن تمام جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام جنت البقیع کی زیارت کو تشریف لے گئے جن میں جناب محمدحنفیہؐ جناب قمربنی ہاشمؐ، جناب سجادؐ، شہزادہ علیؐ اکبراور جناب حسن مثنیٰ علیہما الصلوات والسلام بھی شامل تھے واپسی پر جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام نے جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کو اپنے قریب بلایا اور دریافت کیا میرا لعل آپ کی عمر کیا ہوگئی ہے ؟ انہوں نے عرض کیا چچا جان اٹھارہ سال ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار