

Loading content...
کوفہ میں مولا امیر کائناتعلیہ الصلوات والسلام کا دورِ حکومت چل رہا تھا سنہ 36ہجری بمطابق سنہ 656عیسوی میں مولا امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے گھر اقدس میں دو خوشیاں ہوئیں ، پہلی خوشی جناب مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی دستار پاک کے وارث جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد ہوئی اوران کی آمد کے فوراً بعد شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث مولا امام علی زین العابدین سید الساجدین علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار