

Loading content...
اُدھر مولا امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے جناب عقیل ، شہنشاہ کربلا اور شہنشاہ وفا علیہم الصلوات والسلام کو اپنی بارگاہ میں طلب فرمایا اور حکم دیا کہ منظور بن ریان فرازی اور اس کے دیگر قبیلے والے اپنی غلطی پر نادم ہیں اور شرم سے واپس نہیں آرہے آپ سب جاکر انہیں عزت سے واپس لے آئیں اور ملکہ عالمین بی بی صلواة اللہ علیہا کی پاک بہو کو بھی ساتھ لے آئیںکیونکہ وہ ان کی پاک مزارکو گلے لگا کر مسلسل رونے میں مصروف ہیں اس رنگ میں پاک سین صلواة اللہ علیہا کی پاک بہو واپس گھر اطہر میں تشریف لے آئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار