

Loading content...
محمد بن طلحہ اور اس کے باپ نے درمیان میں بکواس کرنے کی کوشش کی تو تمام قبیلے والوں نے انہیں ڈانٹ دیا وہ اس بات سے ناراض ہوکر قبیلے والوں کو برا بھلا کہتے ہوئے چل پڑے یہی وجہ تھی کہ یہ محمد بن طلحہ جنگ جمل میں امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کی مخالف فوج کے ساتھ مل گیا تھااوراسی جنگ میں وہ فی النار ہوا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار