

Loading content...
اس کی نظر سامنے پاک مزار پر پڑی اس کے ضمیر نے سرزنش کی تو اس نے شرم سے سر جھکا لیا اور جنت البقیع سے نکل کرباہر آگیا جس وقت سارے قبیلہ والے زیارت کر کے واپس آئے تو اس نے کہا کہ اے میرے اہل قبیلہ میں نے آپ لوگوں کی بات مانی ہے مگر ایک فیصلہ آپ بھی کریں اور انصاف کر کے یہ بتائیں کہ کیا ہم نے کل شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش نہیں ہونا ؟ کیاہمارے لئے یہ مناسب ہے کہ جو مستور اُن کی بہو بن چکی ہو اس کا عقد کسی غیر سے کر دیں کیا ایسا کرنے کی ہمارا دین ہمیں اجازت دیتا ہے ان سب نے شرم سے سر جھکا لئے اور کہا کہ سچ تو یہ ہے کہ ہم زیادتی کر کے جا رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار