Loading content...
انہوں نے عرض کیا آقاؐ ہم اُس سے بات کر آئے ہیں شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ آپ لوگ جائو اور جا کر منظوربن ریان فرازی کو لے آؤہم اس کی دختراس کے حوالے کرنے کیلئے تیار ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار