

Loading content...
انہوں نے آ کربارگاہِ عالیہ میںاپیل دائر کی ،سرکار امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ یہ سارا کام منظور بن ریان کی رضا مندی سے ہوا ہے اور ولی شرعی بھی والد ہی ہوتا ہے اس لئے ہم آپ کو یہ مشورہ دیں گے کہ آپ پہلے منظور بن ریان سے بات کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار