

Loading content...
آخر یہ فیصلہ ہوا کہ ہم اور تو کچھ نہیں کرسکتے ان سے انصاف تو طلب کر سکتے ہیں لہذا جا کر ان کے سامنے جھولی پھیلا دیں گے اور عرض کریں گے کہ ہماری جھولی میں انصاف کی بھیک ڈالیں۔یہ مشورہ کر کے سب روانہ ہوئے مگر منظور بن ریان ان کے ساتھ نہیں آیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار